امید
لفظ امید صرف چار حروف نہیں ہیں بلکہ اس دنیا میں موجود سب سے پر سکون کیفیت ہے ۔۔ تسلی بس دو بول ہی تو ہیں مگر ان میں راحت ہے جیسے کوئی بس با توں سے ہی مرہم لگا دے۔۔ امید آس لمحے میں اذیت دور کر دیتی ہی۔۔ میرا خیال ہے کہ امید کا تعلق بس اللہ سے ہے دنیا ایک تعلق تسلی سے ہے مان رکھ لینے سے اور پھر مان توہوتے ہی ٹوٹنے کے لیے ہیں۔۔