یک طرفہ محبت

انسانی زندگی کا سب سے بڑا المیہ ہے بے بسی اور بے بسی کی سب سے بد صورت قسم ہوتی ہے یک طرفہ محبت کیونکہ اس میں کسی کا بھی فایدہ نہیں ہو سکتا۔۔
میری رائے میں یک طرفہ محبت کرنے والوں کا بڑا ظرف ہوتا ہے ایسے لوگ خود کو محبوب کے سامنے جھکا لیتے ہیں۔۔ اپنے پیروں میں محبت کے نام کی زنجیر یں ڈال کر اپنے ہی سفر کے آڑے کھڑے ہو جاتے ہیں۔۔ ایسے لوگ اپنے ہی اوپر ظلم کی ضد میں ہوتے ہیں۔۔ یک طرفہ محبت تو بس پسندیدہ تماشا ہے ۔
یہ ایک لا علاج بیماری ہے اور اس میں مبتلا مریضوں کے لیے کوئ دوا نہیں ہے بس دعا ہے
ایسے لوگوں کی بے بسی پہ بس ترس آ تا ہے محبوب کی بے رُخی کو بھی محبت کا انعام سمجھ کر دل میں بسائے رکھتے ہیں ۔۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

گھاٹے کے قیمتی سودے

سورہ کہف

محبت کے م کا سفر